GAZAL
What a server this is in love
That killer has come to me on his own
We have been wandering for centuries
What a mountain of light my kingdom has come
It is met with passion or with the desire of the heart
The heartbeat has also come to the fore
If you ask for a hundred years, you will not get two days from the Lord
What kind of constitution has come in this age?
The heart of hard work would make the pen itself
They would have known who came to the court
Saba did not support slavery
If they are in your desire, then the cruelty of flowing is overshadowed
If you repent, you will not understand this
Who has come so far to fall in love with you?
We are just in your eyes
This desire has done us a great deal of injustice
.-.-.-.-.-.
غزل
محبت میں یہ کیسا سرور آیا ہے
وہ قاتل خود چل کر میرے حضور آیا ہے
ہم رہے جس کی خاطر صدیوں سے بٹکتے ہوئے
میری سلطنت کا یہ کیسا کوہِ نور آیا ہے
یہ شوق سے ملا ہے یا دل کی خواہش سے
مئہ خانے میں بھی دل برداستہ مقرور آیا ہے
سو سال مانگے رب سے دو دن بھی نہ ملے
یہ زمانے میں کیسا دستور آیا ہے
مشقت کا قلم دل خود ہی بنا لیتے
یہ جان تو لیتے کہ دربار پر کون حضور آیا ہے
صبا نے ساتھ نہ دیا غلامیِ ہم کنار میں
تیری چاہت میں ہیں تو بہنے کا ظلم چھایا ہے
توبہ تو کر آئے تم یہ بھی نہ سمجے
تیری الفت میں جکنے کو کون دور آیا ہے
ؔہم یاد میں رہے تیری نظر کے عادل
اس چاہت نے تو ہم پر بہت ظلم ڈھایا ہے
مولخ محمد سفیق