DESCRIPTION
مقاصدِ تحریر
"اس تحریر کا بنیادی مقصد
ادب کو پروان چڑھانا اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اردو ادب نے ملتِ اسلمیہ کے
عروج کے لیے ایک اہم کردارادا کیا ہے۔مگر ملت نے ادب کو اجاگر کرنے کے لیے کوئی
پیش رفت نہیں کی۔"
"یہ تحریر اسی کو
اجاگر کرنے کے لیے لکھی گئ ہے۔"
(عادلؔ)محمد عدیل شفیق