NAAT-E-RASOOL-E MAQBOOL (SAW)
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
The streets will be decorated
The day is full of colors
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
There will be great mercy everywhere
Whatever you ask for will be given to you on that day
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
There will also be parties in every street
Milad Nabi will be celebrated with great fanfare
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
On this day we will see the view of Madinah
My master has called everyone
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
The day of the arrival of the Holy Prophet
Who has brightened the fortunes of all
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
The wait was long for Milad Nabi
That my Lord has seen this day
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
On that day, everyone will benefit
Who has touched them
The day of my master's arrival has come
Rejoice and sing
-.-.-.-.-.-.
نعت رسول مقبول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
سجح جائیں گے گلیاں بازار
رنگ ورنگ سے بھرا ہوا دن چھایا ہے
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
بڑی رحمت ہوگی ہر طرف
جو مانگو گے اُس دن مل جائے گا
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
محفلیں بھی ہو نگی ہر کوچے میں
بڑی دھوم سے منائیں گے میلادِ نبی
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
اُس دن دیکھیں گے مدینے کا منظر
میرے آقا نے سب کو بُلایا ہے
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
جس دن ہوگی حضور کی آمد
جس نے سب کے نعصیبوں کو چمکایا ہے
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
بڑا تھا انتظار میلادِ نبی کا
کہ میرے رب نے یہ دن دیکھایا ہے
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
اس دن ملے گا سب کو فیض
جس نے اُن سے دل لگایا ہے
میرے آقا کی آمد کا دن آیا ہے
خوشیاں مناؤ جھومو اور گاؤ
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق