SAJIDA
When I prostrate, the Lord has mercy on me
When there is fear of the grave, the government will come
I know who is the lover of God
Special thanks to the government that will come
Majlis ho angels join me
The chiefs will also come and show their glory
What is the illusion of wealth in this world?
My wealth will be the chiefs who will come
When the jaws come to me on this dust
But I enjoy the prostration that I get in your memory
Will they call me to the Ka'bah with glory?
When you pick me up, the master himself will come on foot
If faith is not mine, then what about me from time immemorial
If they come before me, faith will come
This is a normal world, let me be proud
Whoever is proud of me, only Muhammad will come to me
Rukh Anwar when he will fit in his heart
Rukh Anwar when he will fit in his heart
Will fit in the heart
Will fit in the heart
.-.-.-.-.-.-.
سجدہ
سجدہ جب کروں رب کو رحمت ملتی ہے مجھ کو
جب خوف قبر ہو تو سرکار جو آئیں گے
جو محب الہی ہو معلوم ہے یہ مجھ کو
ہے خاص کرم ان پر سرکار جو آئیں گے
مجلس ہو ملائکہ کی شامل وہ کريں مجھ کو
سردار بھی آئیں گے شانیں بھی دیکھائیں گے
دولت کا برم کیا ہے اس جہاں میں مجھ کو
میری دولت وہ ہوگی سردار جو آئیں گے
جب جبیں لے کر مجھ کو اس خاک پر آتی ہے
پر لطف ہے وہ سجدہ جو تیری یاد میں ملے مجھ کو
کعبے میں بلائیں گے کیا شان سے وہ مجھ کو
جب لینے مجھے آقا خود چل کر آئیں گے
ایمان میرا نہیں تو زمانے سے کیا مجھ کو
میرے سامنے وہ آئیں تو ایمان بھی آئے گا
یہ عام سی دنیا ہے کیا ناز کرے مجھ پر
جو ناز کرے مجھ پر وہ محمد ہی آئیں گے
رخ انوار جب ان کا دل میں سمائے گا
رخ انوار جب ان کا دل میں سمائے گا
دل میں سمائے گا
دل میں سمائے گا
مولخ محمد شفیق