NAAT-E-RASOOL-E-MAQBOOL (SAW)
Muhammad is the master, I take his name
Why not in front of me even though he is in front of me
The angels speak when I call your name
That your rank is high, your glory is high
You are the light of Cabria, I take your name
Muhammad is the master, I take his name
When the sun of the grave will be your shadow that will be found
Let it be my day where it is evening
May the dust of your world be that radiant face
The fragrance spreads when I take your name
Muhammad is the master, I take his name
Don't know how this frustration is frustrating itself
Sometimes I get frustrated and come to your door
Muhammad is the master, I take his name
Everything I do is just your charity
I salute the charity you have given
Muhammad is the master, I take his name
.-.-.-.-.
نعت رسول مقبول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم
محمؐد مولا ہیں میرے میں اُن کا نام لیتا ہوں
وہ میرے سامنے ہوتے ہوئے بھی سامنے کیوں نہ
تیرا جب نام لیتا ہوں فرشتے بات کرتے ہیں
کہ اعلٰی ہے تیرا رتبہ تیری شان اعلٰی ہے
تو نُورِ کیبریا تُو ہے میں تیرا نام لیتا ہوں
محمؐد مولا ہیں میرے میں اُن کا نام لیتا ہوں
قبر کی دھوپ جب ہوگی تیرا سایہ جو مل جائے
میرا وہ دن بن جائے جہاں وہ شام ہوتی ہے
تیری کا خاک عالم وہ نُورونُور چہرہ ہو
خوشبو پھیلتی ہے جب تیرا میں نام لیتا ہوں
محمؐد مولا ہیں میرے میں اُن کا نام لیتا ہوں
نہ جانے کیسے یہ مایوسی خُود مایوس ہوتی ہے
کبھی مایوس ہوتا ہوں تو تیرے در پہ آتا ہوں
محمؐد مولا ہیں میرے میں اُن کا نام لیتا ہوں
میرا ہر کام ہے جو بھی وہ بس ہے آپ کے صدقے
یہ صدقہ آپ نے دیا میں اُس کو سلام کرتا ہوں
محمؐد مولا ہیں میرے میں اُن کا نام لیتا ہوں
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق