NAAT-E-RASOOL-E-MAQBOOL (SAW)
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
I love her, she is mine
The world of love becomes itself
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
Let me say welcome to the beach
He also brings mercy in the golden jolly
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
Repent, this is not an insult to you
The heart of a soul like you becomes a witness
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
Bring me closer, my lord, now
You are the mercy of the world
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
The Ka'bah is so beautiful
Sacrifice on you Every poor person goes here
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
I am a sacrifice to you on herbs
Everyone benefits from your knowledge
The government of Madinah calls me
My heart goes out on its own
.-.-.-.-.-.-.
نعت رسول مقبول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
اُس کی کشکش رہے مجھ کو دلدار وہ میرے ہیں
محبت کا عالم خود بن ہی جاتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
ساحل آیا تیرا خوش آمدید تو کہہ لوں
وہ سُنہری جُولی میں رحمت بھی لاتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
توبہ کروں تجھ سے گستاخی نہیں ہے یہ
تجھ جیسی روح کا دل گواہ بن جاتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
روشن میری قُربت کر دو مولا اِب
آپ رحمت عالم ہیں غافل کا کیا جاتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
کعبہ اتنا سُندر ہے تیرے حسنِ عالم کیا
تجھ پر قربان یہاں ہر فقیر بھی جاتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
ہربات پر تیری میں فِدا ہوں مولا
تیرے علم سے مولا ہر کوئی نفع بھی کماتا ہے
مجھ کو مدینے کا سرکار بُلاتا ہے
دل خود چل کر میرا اُس درپرجاتا ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق