Naat Rasool Maqbool (peace and blessings of Allaah be upon him)
With the advent of Ramadan, Mulla Ghar is my light
What a servant this is, Lord of your remembrance
Even if I give my life, how can I pay your dues?
If I lay down wealth, how can I give you the right?
With the arrival of Karam, Mulla Ghar is my light
Since your arrival, Mulla Ghar is a light on me
Ronak Kabria must be established where it is
Your being is the light for me
With the advent of Ramadan, Mulla Ghar is my light
What a server this is
I never have the right to be angry with you
This is the value of your grace
Drown me in the sea you will save me
This is a gift from you
The time spent in humiliation is still remembered today
You are with me, this is your gift
Never leave your foot
I am following in the footsteps of the saints on Khar
My heart is in pain, I must remember you
With the advent of Ramadan, Mulla Ghar is my light
What a servant this is, Lord of your remembrance
.-.-.-.-.
نعت رسول مقبول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم
رمضان کی آمد سے مولا گھر میرے نور ہے
تیرے ذکر کا مولا یہ کیسا سرور ہے
جان بھی دے دوں تو حق تیرا ادا کروں کیسے
دولت بھی لٹا دوں تو حق تیرا دوں کیسے
کرم کی آمد سے مولا گھر میرے نور ہے
آپ کی آمد سے مولا گھر میرا پر نور ہے
رونق کبریا اس جہاں پر ہے قائم ضرور
آپ کا ہونا تو ہے میرے لیے ہے نور
رمضان کی آمد سے مولا گھر میرے نور ہے
تیرے دم سے مولا یہ کیسا سرور ہے
میں خفا ہونے کا حق رکھتا نہیں تجھ سے کبھی
تیرے کرم کا مو لا یہ ہی تو ظہور ہے
ڈوب جاوں ساحل میں تم بچا لو گے مجھے
یہ آپ کی عطا ہے یہ کرم ضرور ہے
ذلت میں گزرا ہوا سماں آج بھی یاد ہے
تونے میرا ساتھ دیا یہ تیری عطا ہے
چھوڑتا نہیں کبھی تیرا دامن مولا
اولیا کے نقش قدم پر چل رہا ہوں خار پر
درد میں ہے دل میرا ذکر تیرا ضرور ہے
رمضان کی آمد سے مولا گھر میرے نور ہے
تیرے ذکر کا مولا یہ کیسا سرور ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق