(Soul) Gahzal
The soul becomes subject to the devil
From the name Muhammad he becomes a human being
We recite Lala for God
From the Messenger of Allah he becomes a Muslim
Prostrate and give thanks to the Lord. Is this enough?
Rubbing the heels becomes rubbing
These are the ones who drive you away from God
The one with such attributes becomes Satan
The Lord did not forgive Adam for his mistake
The well flowing in the love of Muhammad becomes the lover of God
You are the only one who is worthy of obedience
He becomes the embodiment of God Almighty.
Quds has been saying the same thing since day one
Only a person standing in the sun becomes light
That is the plea of Merle, the Lord of justice
The praying man becomes Alexander the Great
.-.-.-.-.-.
(نفس (غزل
نفس کا تابع شیطان بن جاتا ہے
نام محمؐد سے وہ انسان بن جاتا ہے
ہم لاالہ پڑھتے ہیں خدا کے لیے
رسول اللہ سے وہ مسلمان بن جاتا ہے
سجدہ شکر کرتے ہو رب کا کیا کافی ہے یہ
ایڑیاں رگڑ رگڑ کرسونا کندن بن جاتا ہے
یہ وہ ہیں جو تم کو کرتے ہیں دور خدا سے
ایسا صفات کا حامل شیطان بن جاتا ہے
ہوئی خطا آدم سے کیا معاف نہیں کیا رب نے
عشق محمؐد میں بہتا کنواں محبِ خدا بن جاتا ہے
اطاعت کے لائق تو ہے واحدَ ہو لا شریک
وہ تو اِنَ اللہ عَلیٰ کُلِ شَیً قَدِیر کا پیکر بن جاتا ہے
قدس بھی یہی کہتے ہیں روزِ اول سے
دھوپ میں کھڑا شخص ہی روشنی بن جاتا ہے
بس یہی التجا ہے میرل رب سے عادلؔ
دعا مانگنے والا سکندرِاعظم بن جاتا ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق