Prostrate
You have prostrated, you have got the leadership
My heart is troubled to see you
This position is a gift from the Lord
Otherwise, even the disbelievers have got the right here
What intoxication has come upon you?
That the world has found sorrow in you
The sky stays easy on us every year
We have also found kindness in honor
You, Lord, are asleep in ignorance
We too have found a way out of this predicament
We have to break the law of this world
It is the language that has betrayed
Mulakh Muhammad Shafiq and Adeel Shafiq
.-.-.-.-.
سجدہ نشین
سجدہ نشین ہوئے ہو تم سرداری پائی ہے
میرے دل نے تمہیں دیکھ کر بے قراری پائی ہے
یہ عہدہ رب کی عطا ہے تم پر جان لو
نہیں تو کافروں نے بھی یہاں پر حقداری پائی ہے
یہ کیا نشہ تم پر آگیا ہےاس کا
کہ دنیا نے تم سے غم خواری پائی ہے
آسمان رہتا ہے ہر سال آساں ہم پر
عزت لٹا کر ہم نے بھی دل داری پائی ہے
تم رب بھی غفلت میں سو رہے ہو ناداں
ہم نے بھی اس تکلیف میں راہ داری پائی ہے
توڑنے ہیں ہم نے اس جہاں کے قانون عادلؔ
زباں بندی نے ہی تو ہی غداری پائی ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق