Subscribe Us

میرے سرکار آئے ہیں

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ



میرے سرکار آئے ہیں میرے غم خوار آئے ہیں

بچاتے ہیں وہ رہبر ہیں میرے اظہار آئے ہیں

میرا جب سامنا ہوتا ہے ربِ گفار سے

میرے ہر عمل کے حامی میرے حقدار آئے ہیں

میں جاؤں گا مدینے میں میرے وہ سامنے ہوں گے

کہوں گا یہی میں اُن کو میرے دلدار آئے ہیں

رہے ہیں وہ میرے آقا میرے خوابِ بیدار میں

بچانے وہ مجھے غم سے میرے اقرار آئے ہیں

رہوں غافل میں اُن سے جو تباہ حالی ہی میری ہے

بیدارِ زندگی سے وہ کرانے یار آئے ہیں

نہیں منزل میری کوئی نہیں ہستی میری کوئی

دکھانے دنیا والوں کو میرے اشکار آئے ہیں

تنا آور بھی ہو کر کیوں شجر ہے عام سا خالی

لگانے ثمرِ عمل کو میرے انوار آئے ہیں


مولخ محمد عدیل شفیق

 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad