نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
ہم ہیں فدا جو اُن پے یہ اُن کی رضا ہے
ہے رحم اُن کا مجھ پے سلطانِ اؤلیا ہیں
صدیق اُن کا رتبہ اکبر ہے شان اُن کی
ہر مرض کی دوا ہیں سلطانِ اؤلیا ہیں
کیا شان اُن کی کہہ دوں اِظہارِ اؤلیا ہیں
طیبہ کے ہیں حاکم رہتے ہیں میرے دل میں
نہ دور ہوں میں اُن سے وہ قرب میں کھڑا ہے
شفا ہے اُن کے دم سے ہے جان اُن کے دم سے
ہر درد میں ہیں ہمراہ دل و جانِ اؤلیا ہیں
اعلٰی ہیں وہ نسب کے اعلٰی ہیں وہ عمل کے
جو ہیں شاہِ کعبہ میرے بھی وہ خدا ہیں
مولخ محمد عدیل شفیق