We have to raise the banner of Islam
The enemy of Islam is to narrow the ground
Time and sky are all ours
The pen of Muhammad's name is to fill the heart with color
There needs to be some horror that shakes the times
We have to play with the game of nature
A height that will never be matched
We have to raise our heads to the great, the great world
You will be shattered and broken. Look now
We have to color our hearts with this mail
Rifat does not mix with paper words
We don't have to act, we have to act
Find new destinations by carving stones
Made of gold where we have to dig
The building is based on principle
Everything has to be done to uphold the principles
Break the chains of every disbeliever, Muslims
We are not the way to the destination of Joseph
You need JavaScript enabled to view it
The nation has to be filled with the wealth of Rome
Mulakh Muhammad Shafiq and Adeel Shafiq
.-.-.-.-.-.-.
اسلام
اسلام کا پرچم ہمیں بلند کرنا ہے
دشمنِ اسلام پر زمین کو تنگ کرنا ہے
زمان وآسماں سب ہمارے ہی تو ہیں
محمؐد کے نام کی قلم سے دل میں رنگ بھرنا ہے
کچھ ایسا رعب چاہیے جو زمانہ کو ہلا دے
ہمیں فطرت کے کھیل سے جہاں کو دھنگ کرنا ہے
ایسی بلندی جس کا کوئی سانی نہیں ہوگا
ہم نے عظمِ ، اعظم جہاں کو سر بلند کرنا ہے
تم بکھر کرہی ٹوٹ گے ہو دیکھ لو ابھی
ہمیں دلوں کو اس میل سے بے رنگ کرنا ہے
رفعت ملا کرتی نہیں کاغذ کی باتوں سے
ہمیں عمل نہیں عملِ پیکر و بلند کرنا ہے
تراش کر پتھر نئے منزل تلاش کرو
سونے سے بنے جہاں کو ہمیں سرنگھ کرنا ہے
اصول کی بنیاد پر عمارت قائم رہتی ہے
اصولوں کی بلندی کا ہر کام کرنا ہے
تم توڑ دو زنجیر ہر کفر کی مسلمانو
ہم راہ کو نہیں منزلِ یوسف کو اپنے سنگ کرنا ہے
تم کر لو گے یہ عادلؔ بھروسہ چاہیے
ملت کو دولتِ روم سے ایسا بھرنا ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق