Continuity
Pearl singing, singing, singing continuity
Your smile is a continuation of the smile
When there is no action in us
Repentance is a continuation of fitra
Mistakes are made. What a pleasure
Wherever you go, there is a continuum of going
The scattering of your payment is a wonderful spring
The coming of the soul into the soul is a continuation of coming
Slander has no profound effect on me
The coming and going of the world is a continuation of the system
What are you going to do at once?
To meet the Lord is to go, not to come
My friend is not your mortal wherever I am
Coming and going alone is a continuum of time
What kind of man are you?
Such an attribute is a continuation of falling
We have left the pen of justice, otherwise
Your coming and going is a continuation
Mulakh Muhammad Shafiq and Adeel Shafiq
.-.-.-.-.-
تسلسل
موتی کا گانا ، گانا ، گانے کی تسلسل ہے
آپ کا مسکرانا ، مسکرانے کی تسلسل ہے
جب عمل نہیں ہے ہم میں بادِ جہاں کا
توبہ کئے جانا فترانے کا تسلسل ہے
غلطی کئے جاتے ہیں کیا لطف ہے اس کا
جہاں کا جان پر جانا ، جانے کا تسلسل ہے
تیری ادا کا بکھر جانا تو عجب بہار ہے
روح کا روح میں آنا ، آنے کا تسلسل ہے
تہمت کا مجھ پر گہرہ کوئی اثر نہیں ہوتا
دنیا کا آ نا جانا ، نظام کا تسلسل ہے
دم ایک بار میں جائیں گئے تم کیا کرو گے
ملنے رب سے جانا ، نہ آنے کا تسلسل ہے
رفیق نہیں تیرا ادھر فانی جہاں میں
اکیلا آنا جانا ، زمانے کا تسلسل ہے
تم گود میں پلے ہو کس عامل انسان کے
ایسی صفت کا پانا گر جانا کا تسلسل ہے
ہم نے چھوڑ دیا ہے قلم عادلؔ ورنہ
تیرا یہاں آنا جانا جانے کا تسلسل ہے
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق