کلمہ
پڑھا ہے کلمہ ہم نے اُس خدا کا
رہتا ہے قبضہ جس کا ہم پر رواں سا
اطاعت ہے جس کی عملِ واحد
ورنہ ہے انسان بس ایک خطا سا
کملی میں مگن ہوگیا اگر تو اُس کی
کھل جائے گا بھید تجھ پراُس رضا کا
شوخی نہ پسندی نفرت پر طیش کھائے
وہ اول سے ہے جو مالک اس جہاں کا
کرم اُس کا ہے اتنا جہاں بھی تنگ نظر
جہاں کا کیا دیکھتا ہےرعب کہکشاں کا
الحمد بیان کریں جس کی جوان و انسان
کیا جلال والا ہے پالنے والا اس جہاں کا
جکتا ہے عادلؔ جس کے رو برو شوق سے
وہ دلِ قرب ہے غلامِ مصطفٰی کا
مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق
.-.-.-.-.-.-.
کلمہ
We have read the word of that God
The occupation that remains on us remains
Obedience is the only action
Otherwise, man is just a mistake
Kamli was delighted, if you will
The secret of your pleasure will be revealed
Don't be fooled by hatred
He is the first owner of this world
His grace is so narrow everywhere
Where the horror of the galaxy sees
Praise be to Him whose youth and man
Glory be to the Lord of the worlds!
Jakta is just, whose face is full of passion
That is the heart of Ghulam Mustafa's slave
Mulakh Muhammad Shafiq and Adeel Shafiq