Subscribe Us

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ(نبیِ اقدس)



نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

نبیِ اقدس نے یہ کلام بتایا ہے

ذکر محمؐد جو میرے دل میں آیا ہے

نزول کرم ہوتا ہے رضا سے تیری

جنت کا در بھی مجھے سرکار نے دکھایا ہے

مقدر سے سمٹ جاؤ یہ خاک تو اپنی ہے

میرے سرور نے مجھے غفلت سے جگایا ہے

یہ جہاں ہوتا ہے اُن کا جو بن جاتے ہیں جہاں کے

مجھے عملِ محمؐد نے کیا قرب دلایا ہے

نسبت نے کیسی یہ آزمائش میں ڈالا ہے

دینِ حق کی بلندی کا فرمان دکھایا ہے

روضہ ہو تیرا مالک تیری ہی اجازت ہو

آسی کو میرے مولا تونے کرم دلایا ہے

غم کے بادل ہیں سایہ ہے محمؐد کا

بے سایہ نے بھی مجھے شدت سے بچایا ہے

تیری عظمت کے حامی نہ ذات سے ہم راضی ہیں

ذاتِ محمؐد کو رب نے بنایا ہے

تلاش کرتے تھے وہ کفر کے مارے جو

خوشبو سے بھرا کامل انسان بنایا ہے


مولخ محمد عدیل سفیق عادل

 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad