Subscribe Us

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ(عطا ہوا دب کا کرم)




 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

عالم بے قرار تھا جن کی یاد میں

اِس غم زدہ دل کے سردار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

بیجھا خدا نے آپ کو رحمت بنا کے

جانا کہ میں نے یہ حقدار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

میں کچھ نہ کہہ سکا اُنھیں میری خطا ہے یہ

میرے نبی میرے نبی اظہار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

بنا دیا جن کو خدا نے آل سے پہلے

پہیچے مگر نبی میرے دلدار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

جس نور کی تلاش تھی وہ آپ ہیں حضور

نورِ جہاں کے اول و اقرار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے

جس نے بنایا ہے تمہیں میرا اے حبیب

وہ کلمعے والے دل میرے قرار آگئے

عطا ہوا رب کا کرم سرکار آگئے

میرے نبی میرے نبی مختار آگئے



مولخ محمد عدیل شفیق عادل

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad