نعتِ رسولِ مقبولِ ﷺ
میلاد کا موقع ہے ہمیں گھر کو سجانا ہے
نامِ محمؐد کو ہمیں دل سے لگانا ہے
بیھجا ہے جنھیں رب نے وہ ہے نبی میرے
مجھے اپنے پیارے کو سینے سے لگانا ہے
زلفیں تیری کیا کہنا چہرہ تیرا کیا کہنا
زہرا کا جو بابا ہے حسنین کا نانا ہے
عطا جو کیا تم نے عالم کو نورو نور
کلیوں جیسی خوشبو ہے مجھ سے نابیگانہ ہے
جھک جاتے ہیں حکم سے جو تارے میرے رب کے
وہ حسن وجمیلوں سے اعلٰی و اعلٰی ہے
صورت تیری دیکھ کےعالم ہےساکن کیوں
تو رب کے حسن کا واحد ہی خزانہ ہے
موقع ہے ملا مجھ کو مناؤں میلادِ نبی
آنکھوں سے دن میں نے قسمت سے پانا ہے
وہ طیبہ کا والی ہے محبوب یرانہ ہے
میں نے طیبہ کے والی کا قرب جو پانا ہے
مولخ : محمد عدیل شفیق